پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی. ملاقات وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ہوئی. ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024