27 فروری پوری پاکستانی قوم کی سربلندی اور سرفرازی کا دن ہے: شبلی فراز
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو دو سال مکمل ہونے پر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ 27 فروری پوری پاکستانی قوم کی سربلندی اور سرفرازی کا دن ہے۔
27 فروری پوری پاکستانی قوم کی سربلندی اور سرفرازی کا دن ہے۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شب خون مارنے والے دشمن کو دن میں تارے دکھائے اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔پاکستان خطے میں امن کا داعی ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) February 27, 2021
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شب خون مارنے والے دشمن کو دن میں تارے دکھائے اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔پاکستان خطے میں امن کا داعی ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔