کامونکے:شرا ب برآمد‘ملزم گرفتار Feb 27, 2021 8:46 AM, February 27, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کامونکے(نامہ نگار)پولیس نے ایک ملزم سے شرا ب برآمدکرلی،بتایاگیاہے کہ سٹی پولیس نے دوران گشت ملزم سجاد کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے پندرہ لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+