Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کا دورہ مکمل کر کے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا شکار
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری کی ملاقات

ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

Feb 27, 2021 6:51 AM, February 27, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

پنجاب میں سینیٹرز کا بلامقابلہ انتخاب

پنجاب میں 11 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں جن میں پانچ تحریک انصاف ، پانچ مسلم لیگ (ن) اور ایک اکلوتا مسلم لیگ (ق) کا سینیٹر شامل ہے جس کا سہرا بلاشبہ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے سر ہے ، حکومت اور اپوزیشن رہنما بھی کھل کر داد دے رہے ہیں کہ سارا کریڈٹ چودھری پرویز الٰہی کا ہے ، چودھری برادران کی سیاسی بصیرت ، رواداری ’’مار دھاڑ‘‘کے سیاسی دور  میں یقیناً غنیمت ہے اور پھر جب ’’علانیہ‘‘ اور ’’خفیہ‘‘ ووٹنگ کا معاملہ بھی حل طلب ہو ایسی صورتحال میں چودھری پرویز الٰہی نے وہ کردار ادا کیا کہ اپنے پرائے سب داد دینے پر مجبور ہوئے کہ ’’لوکیں گلّاں کر دے رہ گئے، چودھری بازی لے گیا۔‘‘ اس پرکہا جا سکتا ہے کہ …؎

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

یارب! وفائے عذر محبت کی خیر ہو 

نازک سا اعتراف بھی آج اس نظر میں ہے 

بہرحال ایک طرف قومی وسائل اور اداروں کا قیمتی وقت صرف اس پر ہی ضائع کیا جا رہا ہے کہ 

’’کوا کالا ہے یا سفید‘‘۔ اور بقول شاعر …؎

وہ ہیں ، ڈور کانٹے لیے ہوئے

 جنہیں مچھلیوں کی تلاش ہے

تاہم پنجاب میں 11 سینیٹرز کا بلامقابلہ انتخاب امید افزا ، قابل تحسین بھی ہے اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی سیاسی بصیرت کا شاہکار بھی ۔ اور ’’مٹی پائو‘‘ 

 بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دیا:اظہر قیوم ناہرا 

بے ضرر جیسی پالیسی کا عمدہ اظہار بھی ہے۔ 

ہوئیں زرد پھولوں کی بستیاں مگر اس میں تیری خطا کہاں 

تجھے لوگ دل سے دعائیں دیں ، یہی تیرے فن کا کمال ہے 

٭٭٭٭٭

حلیم عادل شیخ سستی شہرت کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں: سعید غنی 

سیاست میں شہرت ’’نئے نویلے‘‘ یا ’’پاٹے پرانے‘‘ ہر سیاستدان کی خواہش ہوتی ہے ، دلوں کی تسخیر کے لیے وہ سالوں کا سفر دنوں میں طے کرنا چاہتا ہے ، سیاست میں شہرت کے لیے روایات کی پاسداری اخلاقی قدروں کو مدنظر رکھنے کا رواج اگرچہ کم کم ہی ہوتا ہے تاہم سستی شہرت کے لیے اتنا مہنگا سودا تو نہیں کوئی کرتا ہے ، سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا اشارہ یقینا حلیم عادل شیخ کے کمرے میں سانپ نکلنے کے واقعہ کی طرف ہی ہو گا ، ایسے واقعہ کو تو کوئی ’’سپیرا‘‘ بھی سستی شہرت کے لیے استعمال نہیں کرے گا اور پھر ایسا شخص جو اس وقت نہ صرف تنہا ہو بلکہ ’’نہتا ‘‘ بھی ہو وہ کیسے سستی شہرت کے لیے جان کا خطرہ مول لے سکتا ہے۔ سانپ کودیکھ کر تو کھلے میدان میں  بھی(جہاں دوڑ دھوپ کی گنجائش اور مواقع ہوتے ہیں) خوف کے باعث کلیجہ منہ کو آنے لگتا ہے جب بندہ کمرے میں بند ہو اور کوئی کھڑکی ، روشن دان بھی نہ ہو جس سے کود سکے توایسی صورتحال میں تو خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا۔ تاہم یہ ضرور ہے کہ ہمارا معاشرہ نفسانفسی ، خود غرضی اور ظلم و ناانصافی کی آج جس انتہا پر پہنچ چکا ہے اس کے لیے سانپ چھوڑنے کی ضرورت نہیں بلکہ …؎

گوجرانوالہ:رمضان میں بجلی کی فراہمی کیلئے چیف ایگزیکٹوگیپکوکاپاورڈسٹری بیوشن کادورہ

مقّید کر دیا سانپوں کو ، یہ کہہ کر سپیروں نے 

یہ انسانوں کو انسانوں سے ڈسوانے کا موسم ہے 

٭٭٭٭

ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی صحافیوں کو نظرانداز کیا ، بھارتی صحافیوں کو سوالات کی اجازت دی 

کسی فرد یا ادارے کی جانبداری کا پتہ ایسی ہی حرکتوں سے چلتا ہے ، اب پیرس میں ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کے اجلاس میں پاکستانی صحافیوں کو اسی لیے نظر انداز کیا گیا ہے کہ کہیں وہ یہ نہ پوچھ لیں کہ ’’جناب یہ کون سا معیار ہے کہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ کے حوالے سے بھارت پوری دنیامیں بدنام ہے ، مقامی اور عالمی میڈیا نے بھی کرتوت بے نقاب کیے ہیں لیکن ’’ایف اے ٹی ایف‘‘ اندھی ، بہری اور گونگی ہے۔‘‘ اسی لیے پاکستانی صحافیوں کو سوالات کی اجازت نہیں دی گئی۔ اب ظاہر ہے بھارتی صحافی تو یہ سوال نہیں کریں گے کہ ’’بھارت بھی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو فنڈنگ میں ملوث ہے ، ایف اے ٹی ایف اس کو کب بلیک لسٹ میں ڈالے گی‘‘۔ اس لیے ’’دال میں کچھ کالا نہیں‘‘ بلکہ جانبداری کی ہنڈیا میں پکنے والی ایف اے ٹی ایف کی ساری ’’دال‘‘ ہی کالی سیاہ اور خراب ہے۔ پاکستان سمیت پوری اسلامی دنیا کو عالمی اداروں کی ایسی حرکتوں اور جانبداری کا سامنا رہتا ہے اس کے باوجود اسلامی دنیا کی جبین پر کبھی شکن نہیں پڑی ، اسی لیے وہ ایک ایک کر کے مار کھائے جا رہے ہیں ، عالمی اداروں اور بین الاقوامی تنظیموں کے ہر حکم کو (علی الراس والعین) سرآنکھوں پر کہتے ہیں تاکہ …؎

گوجرانوالہ:بریگیڈیئر راشد منصور نے3 سال بعد فعال ہونے والی منڈی مویشیاں کا افتتاح کردیا

منصف شہر کی وحدت پہ نہ حرف آ جائے 

لوگ کہتے ہیں کہ ارباب جفا اور بھی ہیں 

٭٭٭٭٭

کرم میں بھی دھاندلی ہوئی: مولانا فضل الرحمن 

مولانا کا موقف اپنی جگہ۔ لیکن اب تک تو ڈسکہ الیکشن کی ’’دھاندلی‘‘ کے شور میں کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی ، پھر عملہ ۔بھی ’’لاپتہ‘‘ رہا۔ وہ بھی بڑی ’’فکر مندی‘‘ کی بات تھی۔ اب ڈسکہ کی حد تک تو الیکشن کا ’’اونٹ دھاندلی والی کروٹ‘‘ بیٹھ چکا ہے ، ٹھیک ہے اب مولانا فضل الرحمن بھی ’’دھاندلی کی دھوڑ میں ٹٹو دوڑائیں‘‘ شاید دوبارہ الیکشن کی ’’منزل‘‘ مل جائے۔ ویسے اس بار مولانا فضل الرحمن نے آواز قدرے تاخیر سے اٹھائی ہے ، شاید اس لیے کہ وہ ڈسکہ الیکشن (این اے 75 ) کے ’’انجام‘‘ کا انتظار کر رہے تھے۔ خیر، اب الیکشن کمشن نے (این اے 75) ڈسکہ کا الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو دوبارہ الیکشن کا حکم دیا ہے ، اگرچہ حکومتی پارٹی نے الیکشن کمشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا عندیہ دے رکھا ہے جو محض لکیر پیٹنے والی بات ہے۔ حقیقتاً دونوں پارٹیاں اس فیصلے پر خوش ہیں اور دوبارہ الیکشن کے اعلان کا ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرا رہی ہیں کہ …؎

رمضان میں گھریلو صارفین کوبجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری رہے گی:ڈاکٹر محمد یاسین

کوئی منظور نظر شخص ہی ہارا ہو گا 

تبھی اعلان ہوا ، کھیل دوبارہ ہو گا 

اس لیے مولانا فضل الرحمن بھی قسمت آزمائی کر دیکھیں ، کیا حرج ہے ، پھر نتیجہ جو بھی نکلے 

یہ بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا 

گر جیت گئے تو کیا کہنے ، ہارے بھی تو بازی مات نہیں 

٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • 27 فروری کے موقع پروزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا خصوصی پیغام

    Feb 27, 2021 | 13:48
  • نیویارک: ریاستی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دینے کی ...

    Feb 06, 2021 | 09:48
  • احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس ...

    Jan 14, 2021 | 17:49
  • 16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں، شیخ رشید

    Dec 30, 2020 | 15:45
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر براعظم افریقہ کے مختلف ...

    Apr 14, 2021 | 17:42
  • پاکستان نیوی کی جانب سے ماہ رمضان میں مستحق خاندانوں میں ...

    Apr 14, 2021 | 16:44
  • مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

    Apr 14, 2021 | 16:29
  • وفاقی دارالحکومت،ایک دن میں10 سال تک کے مزید 102 بچے کورونا کا ...

    Apr 14, 2021 | 16:23
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری ...

    Apr 14, 2021 | 16:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بارشو ں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

  • 2

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 3

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 4

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 5

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group