اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر
جس کائنات ہستی سے ہم دوچار ہیں‘ وہ قرآن کے الفاظ میں باطل نہیں بلکہ اس کی تخلیق کے پیچھے مصالح اور حکمتیں ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر غلبہ پانے کیلئے اور اسے رکاوٹ کی حیثیت سے سر کرنے کیلئے جو جدوجہد کرنا پڑتی ہے‘ وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز کرتی ہے۔
اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر (مصنف پروفیسر غلام رسول ملک) سے ماخوذ