صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر لا زمی عمل کریں ۔ جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں صدر عا رف علوی نے کہا ہے کہ ”احتیاطی تدابیر برائے کورونا وائرس: یہ رہنمائی کورونا وائرس سے بچاو کے حوالے سے وزارت صحت کی جانب سے جاری کی گئی ہے،اپنے ہاتھ بار بار دھونا اور چھینک آنے کی صورت میں اپنا منہ اور ناک ڈھانپنا انتہائی ضروری ہے،سب کو ان چھوٹی مگر اہم تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کریں“۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024