تونسہ میں پولیو کا کیس سامنے آنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی.عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان کے بعد تونسہ میں پولیو کیس کا سامنے آنے پر سخت تشویش ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو کے لئے موثر عملی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ا ن کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکموں اور اداروں کو عملی طور پر نتیجہ خیز اقدامات کرنا ہوں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024