شہر میں بادلوں کی انٹری ، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش وں کی پیشگوئی کردی ۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ اورنمی کا تناسب 46 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پنجاب کے 10 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور کچھ ڈویژن کے کمشنرز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے کہ جمعرات سے بارشوں کے ایک نئے سلسلے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بھی اس الرٹ کی تصدیق کردی گئی ۔