گاوں بانہوں فقیر شنبانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔گمبٹ میں گلوسیال تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے نوجواں جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024