معروف اداکار فیروز خان نے' ٹک ٹاک' کو کینسر کا مرض قرار دے دیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار فیروز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میوزکل ایپ ٹک ٹاک کے حوالے سے ٹوئٹ کیا۔فیروز خان نے اپنے ٹوئٹ میں ٹک ٹاک کو کینسر سے تشبیہ دینے پر زور دیا ہے۔فیروز خان کے اِس ٹوئٹ پر اداکارہ و ماڈل متھیرا کا حمایتی سامنے آیا جن میں ان کا کہنا ہے کہ 'فیروز آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024