محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے کروناوائرس کے خدشے کے پیش نظرتمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرزکو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ڈی ایچ اوز اپنے دفترمیں حاضری کویقینی بنائیں جبکہ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو بھی ڈیوٹی پرحاضررہنے کی ہدایت کی ہے ۔ جاری کردہ مراسلے میں ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کوڈی ایچ اوز کو فوری عمل کی تاکیدکی گئی ہے ۔ ہسپتالوں کے ایم ایس کروناوائرس کیسزسے متعلق ڈی ایچ اوزکوآگاہ رکھیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024