ملزم آصف ہاشمی کو جیل بھیج دیا
اسلام آباد (جنرل رپورٹر) سینئر سول جج عامر عزیز نے سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی ا ے نے ملزم آصف ہاشمی کو عدالت پیش کر کے موقف اختیار کیا کہ ملزم کو سپریم کورٹ کے حکم پر کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم سے تفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔