سمجھوتہ ایکسپریس 95 مسافروں کو لیکر واہگہ کے راستے بھارت روانہ
لاہور (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی بین الاقوامی مسافر ٹرین سمجھوتہ ایکسپریس گزشتہ روز لاہور سے واہگہ کے راستے 95 مسافروں کو لیکربھارت چلی گئی۔بتایاگیا ہے کہ بھارت جانے والی اس ٹرین میں پچانوے مسافر سوار تھے جن کا تعلق پاکستان اور بھارت سے تھا۔