نیوزی لینڈ میں پتھروں کا دریا ا±مڈ آیا
لاہور (نوائے وقت نیوز) نیوزی لینڈ میں قدرت کا حیرت انگیز منظر ا±س وقت دیکھنے کو ملا جب پانی نہیں بلکہ پتھروں کادریا بہتا دکھائی دیا جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔ جب لاکھوں پتھر ڈھلوان کی طرف یوں بہہ رہے تھے کہ جیسے کوئی دریا ہی تو ہو۔ یوں بہتے پتھروں کو دیکھ کر جہاں لوگ حیران رہ گئے وہیں یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔