جاسوسی کا الزام : ایرانی سکیورٹی فورسز نے مزید تین ماحولیاتی رضا کاروں کو گرفتار کرلیا
تہران (آن لائن) ایران میں جنگلی حیات کے ایرانی نژاد کینیڈین سربراہ کی گرفتاری اور دوران حراست ان کی موت کے بعد پہلے مرحلے میں ایرانی سکیورٹی فورسز نے جاسوسی کے الزام میں مزید 3 ماحولیاتی رضاکاروں کو حراست میں لے لیا۔ ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسینی کا بیان نقل کرتے ہوئے بتایا کہ ہرمزگان صوبے سے تین افراد کو حال ہی میں گرفتار کیا گیا۔
لیکن قانونی طور پر ان کی تفصیلات نہیں بتائی جاسکتی، تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے دخل اندازی ایک سنگین مسئلہ درپیش ہے۔
رضا گرفتار