سابق چیئرمین سائنس فا¶نڈیشن ڈاکٹر منظور اور دیگر افسروں کیخلاف نیب کی تحقیقات
ملتان (کرائم رپورٹر) نیب حکام نے ملتان میٹرو بس کرپشن کیس کی تحقیقات جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ تحقیقات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پرائس اسسمنٹ کمیٹی کے ممبران سابق ڈی سی او زاہد سلیم گوندل سمیت محکمہ مال‘ ایکسیئن انہار و دیگر افسران نیب ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔ نیب ٹیم اسسمنٹ کمیٹی کے ممبران سے میٹرو منصوبہ بارے مختلف معلومات حاصل کیں۔ واضح رہے کہ ڈی سی نادر چٹھہ سمیت دیگر افسران آج نیب حکام کے سامنے پیش ہوں گے اور اپنا م¶قف بیان کریں گے۔
ملتان میٹرو