پیپلز ورکرز یونین کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیل مل کی پیپلز ورکرز یونین کے وفد اور سابق وفاقی وزیر نجم الدین نے بلاول ہائوس میں بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔ اسٹیل مل کی پیپلز ورکرز یونین کے وفد نے چیئرمین شمشاد قریشی کی قیادت میں ملاقات کی۔