احتساب عدالتوں کے ججوں کی تقرری کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی
اسلام آباد (خبر نگار) وزارت قانون و انصاف نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امتیاز حسین کو احتساب عدالت نمبر 1 لاہور اور محمد ارشد ملک کو احتساب عدالت نمبر2 اسلام آباد کا جج لگانے کی سمری منظوری کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ارسال کر دی ہے ۔ مذکورہ بالا دونوں جج صاحبان کی منظوری ملنے کے بعد انھیں تعینات کر دیا جا ئیگا۔ یہ سمری سوموار کو ارسال کی گئی ہے۔
جج/ سمری