الآصف اسکوائر کے قریب پولیس مقابلے میں ملزم مارا گیا
کراچی (کرائم رپورٹر)سہراب گوٹھ کے علاقے میں الآصف اسکوائر کے قریب پولیس مقابلے میں ایک مبینہ ملزم ہلاک ہوگیا پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ ہلاک ہونے والا ملزم لوٹ مار میں ملوث تھا اور اس کے قبضے سے ایک پستول برآمد ہواہے۔
ملزم ہلاک