نوائے وقت سروس
تیسر ٹائون لیاری سرجانی سائٹ کا رہائشی 20 سالہ خرم مسیح ولد عباس مسیح گزشتہ روز9 صبح بجے اپنی موٹرسائیکل نمبرKKE-8459 پر ڈیوٹی کے لئے گھر سے نکلا راستے ہی سے غائب ہوگیا گمشدگی کی ایف آئی آرسرجانی تھانے میں درج کرادی گئی ہے اگر کسی کو اس بارے میں کچھ پتہ ہو تو سرجانی تھانے یا فون نمبر0311-2330542, 03443032290 پر اطلاع دیں۔