علامہ سید ناظر عباس تقوی کو صدمہ
کراچی(نیوز رپورٹر) شیعہ علماء کو نسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب کی خوشد امن امیر بانو انتقال کرگئیں۔ مر حومہ کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا علامہ ناظر عباس تقوی سے علامہ سید ساجد علی نقوی سمیت مرکزی و صوبائی رہنماوٗں نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔