ایک گزارش ہے
مکرمی! چند روز قبل میں نے ایک قومی اخبار میںکسی قلم کار نے غازی علم دین شہیدؒ کامشہور واقعہ رقم کیا م، غازی علم دین شہید نے وہ کارنامہ انجام دیا جس پر ہر اہل عشق تمام عمر فخر کرتے رہیں گے ۔ اس کالم میںگستاخ راج پال کا بھی ذکر تھا اور ساتھ ہی ساتھ ہی راج پال کے گستاخانہ الفاظ بھی درج تھے۔اگر دیکھا جائے توغازی علم دین شہیدؒ نے اس معلون کو ان گستاخانہ الفاظ کے استعمال کی وجہ سے جہنم واصل کیا اور اب اگر انہی الفاظ کو دوبارہ لکھا جائے تو یہ ناانصافی ہوگی ۔ قلم کاروں سے ۔گزارش ہے کہ گستاخانہ الفاظ کا اعادہ نہ کیا جائے بلکہ گستاخ کو ظاہر کرنے کے لےے یہ ھی کافی ہے کہ اس نے آپ کی شان عظمٰی میں گستاخانہ الفاظ استعمال اداکےے۔
(علی احمد0331-5129326 ،راولپنڈی)