ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او گوالمنڈی معطل Feb 27, 2013 6:07 AM, February 27, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نمائندے سے) ڈی آئی جی آپریشن نے ناقص کارکردگی اور منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے پر ایس ایچ او گوالمنڈی کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+