(بالِ جبریل) Feb 27, 2013 2:00 AM, February 27, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے (بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+