اسلام آباد (ریڈیو نیوز) صدر آصف علی زرداری نے اپنی کوئٹہ میں موجودگی کے باعث ٹریفک جام کے دوران رکشے میں پیدا ہونے والے بچے کے والدین کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا اپنے بیان میں صدر نے کہا کہ میری وجہ سے کوئٹہ کے عوام کو تکلیف ہوئی جس پر معذرت چاہتا ہوں۔ آئندہ میری آمد پر لوگوں کو ایسی پریشانی سے نہیں گزرنا پڑے گا۔
5 لاکھ
5 لاکھ