ابرارالحق عید میلاالنبی کے سلسلہ میں مختلف محافل میں مصروف

27 فروری 2010
لاہور (کلچرل رپورٹر )گلوکار ابرارالحق نے عید میلادالنبی کے سلسلہ میں شہر میں منعقد ہونے والی مختلف محفلوں میں شرکت شروع کر دی ہے۔ان محفلوں کی رونقیں دوبالا کرنے کے لئے وہ اپنی خوبصورت آواز میں ذکر الہی کے ساتھ نعتیں پڑھیں گے۔