محکمہ انسداد دہشت گردی اور خفیہ اداروں نے گوجرانوالہ میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کی ایک کالعدم تنظیم سے ہے۔ ان کے قبضے سے کمپیوٹرز،پرنٹنگ پریس ،خودکش جیکٹس اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024