اسلام آباد (اے پی پی) محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی پہلی برسی کے موقع پر روس میں بینظیر کی کتاب ’’اسلام‘ جمہوریت اور مغرب میں مصالحت‘‘ کے روسی زبان میں ترجمے کی تقریب رونمائی آج ماسکو میں ہو گی جس میں روسی سکالر‘ صحافی‘ طلباء اور پاکستانی شہری شرکت کریں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024