Waqt News
Tuesday | January 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی
  • گزشتہ3 برس سے زائد کےعرصے میں بدعنوان عناصر سے 487 ارب روپے برآمد کئےگئے ہیں:چیئرمین نیب
  • پی سی بی نے 24 سالہ طویل کرکٹ کیرئر کے اختتام پر عمران فرحت کو مبارکباد پیش کی
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
  • کورونا وائرس سے متاثر ہ جوڑے کی قرنطینہ میں شادی

’مسئلہ کشمیر: دنیا ہمارا ساتھ دے یا نہ دے، پاکستان اب ہر حد تک جائیگا:عمران خان

Aug 27, 2019 | 09:22 9:22 AM, August 27, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’مسئلہ کشمیر: دنیا ہمارا ساتھ دے یا نہ دے، پاکستان اب ہر حد تک جائیگا:عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تکبر نے بڑے بڑے حکمرانوں کو تباہ کیا، اب انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے تکبر میں تاریخی غلطی کر دی ہے، وقت ثابت کرے گا کہ کشمیر آزاد ہوگا، مودی کی غلطی سے کشمیریوں کو آزاد ہونے کا تاریخی موقع مل گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں کہنا تھا کہ میرے پاکستانیوں! میں آج صرف کشمیر کی صورتحال پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ میں اپنی قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آ گیا ہے۔ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اب تک کیا گیا اور آئندہ کیا کرنا ہے؟انہوں نے بتایا کہ ہماری کوشش تھی کہ اپنے تمام ہمسایوں سے اچھے اور پرامن تعلقات رکھیں۔ اقتدار سنبھالا تو بھارتی حکمرانوں سے کہا کہ وہ تعلقات کی بحالی کیلئے ایک قدم بڑھائیں گے تو ہم دو قدم بڑھائیں گے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی طرح بھارت میں بھی بیروزگاری اور غربت کے مسائل ہیں۔

 نااہل حکمران انتقامی کاروائیوں میں اندھے ہوچکے :خرم دستگیر

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لیکن بھارت سے جب بھی مذاکرات کی بات کی کوئی نہ کوئی الزام لگا دیا گیا۔ بی جے پی کی انتخابی مہم مسلمانوں اور پاکستان کے مخالف تھی۔ وہاں الیکشن کے بعد پلوامہ کا واقعہ رونما ہوا تو بھارت نے اس کی انویسٹی گیشن کرانے کے بجائے الزام پاکستان پر لگا دیا۔ بھارت سے کہا اگر کوئی ثبوت ہے تو ایکشن لینے کے لیے تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اطلاعات مل چکی تھی کہ بھارت نے پلوامہ جیسا حملہ کرنا ہے، ہم نے پوری دنیا کو تشویش سے آگاہ کر دیا تھا، سیکیورٹی کونسل میں 1665ء کے بعد کشمیر پر پہلی دفعہ اجلاس بلایا گیا۔

 ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف واضح برتری حاصل کرے گی:چیئرمین واسا

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی کوشش کی تب ہم نے سوچا ایسے ماحول میں بھارت سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ بھارت کی بھرپور کوشش تھی کہ پاکستان دیوالیہ ہو جائے۔

اپنے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے کشمیریوں کے ساتھ نہرو کے وعدوں کی بھی خلاف ورزی کی۔ بھارت نے پانچ اگست کو پیغام دیا کہ ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے۔ یہ آر ایس ایس کا نظریہ ہے، یہ نظریہ مسلمانوں کے مخالف تھا، اسی نظریے نے گاندھی کو قتل کیا۔ قائداعظمؒ آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی کو سمجھ گئے تھے۔ کانگریس جماعت کے سابق وزیر نے کہا کہ آر ایس ایس کے لوگ دہشتگرد ہیں،آج یہی وہ آئیڈیالوجی ہے جو بھارت پر حکمرانی کر رہی ہے۔

مہنگائی ‘ بے روزگاری عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے: رانا عبدالجبار

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت نے آخری پتا کھیل دیا، اب وہ کشمیر پر کچھ نہیں کر سکتے، اب جو کچھ کرینگے وہ ہم کرینگے، ہم آخری سانس تک کشمیریوں کا ساتھ دینگے۔

وزیراعظم نے ہر ہفتے کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک وادی کشمیر کی آزادی تک چلے گی۔ دنیا کو بھارتی مظالم اور آر ایس ایس آئیڈیالوجی سے آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کشمیر کیساتھ کھڑی ہونا ہو، پاکستانی ایک بن کر کشمیریوں کو پیغام دیں۔ اس جمعہ کو بارہ بجے سے لے کر ساڑھے بارہ بجے تک کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔ نیویارک اجلاس تک ہر ہفتے میں ایک بار احتجاج کیا جائے گا، 27 ستمبر کو یو این او کا اجلاس ہوگا۔

 حکومت کی معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی باعث تشویش ہے: میاں سلیم

ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے اب تک اقوام متحدہ طاقتور کیساتھ کھڑا رہا، میں اقوام متحدہ کو بتانا چاہتا ہوں کہ صرف کشمیری نہیں سوا ارب مسلمان آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ اگر مسئلہ جنگ کی طرف چلا گیا تو یاد رکھیں دونوں ملک کے پاس ایٹمی ہتھیار ہے۔

انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایٹمی جنگ ہوگی تو پھر کوئی بھی نہیں جیتے گا۔ اگر جنگ ہوگئی تو تباہی کے اثرات پوری دنیا تک جائیں گے۔ دنیا کے سپر پاور ممالک کی آج بڑی ذمہ داری ہے۔ دنیا ہمارا ساتھ دے یا نہ دے۔ پاکستان اب ہر حد تک جائے گا۔ آخری سانس تک کشمیریوں کیساتھ ہیں۔

معیاری تعلیم کے فروع کیلئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سر گرم عمل ہے: ڈاکٹر ضیاء القیوم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم عمران خان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

    Jan 06, 2021 | 17:14
  • وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی نجی زندگی پر فلم 'کپتان' کو ...

    Dec 15, 2020 | 14:10
  • اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، وزیراعظم اپنی مدت ...

    Aug 22, 2020 | 15:37
  • وزیر اعظم عمران خان ضلع خیبر پہنچ گئے

    Aug 13, 2020 | 15:39
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • گزشتہ3 برس سے زائد کےعرصے میں بدعنوان عناصر سے 487 ارب روپے ...

    Jan 26, 2021 | 18:59
  • حکومت جنگلات میں اضافہ کرکےشہدکی پیداواربڑھانے پرتوجہ دے ...

    Jan 26, 2021 | 18:28
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت تیزی سے نیچے گرنے لگی

    Jan 26, 2021 | 18:22
  • کرونا کی نئی اقسام کے خلاف ویکسین کو مزید موثر بنانے کا کام ...

    Jan 26, 2021 | 17:39
  • نیدرلینڈز میں کورونا کرفیو کے خلاف احتجاج، 240مظاہرین گرفتار

    Jan 26, 2021 | 17:31
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی اپوزیشن ارکان لابی کے دروازے میں ...

    Jan 26, 2021
  • ذہنی دباؤ کا شکار بھارتی فوج، اداس ٹرمپ، کراچی ...

    Jan 26, 2021
  • تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

    Jan 26, 2021
  • ـ"کپاس پیداوار میں کمی وجوہات"

    Jan 26, 2021
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • 1

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 2

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 3

    شمالی وزیرستان:  5 دہشت گرد جنم واصل

  • 4

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 5

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 1

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • کرونا ویکسین کی فراہمی؟

    Jan 26, 2021
  • گمشدہ عہد وفا

    Jan 26, 2021
  • ہاتھی کا پائوں… 

    Jan 26, 2021
  • پاکستان ،امریکہ اور جو بائیڈن 

    Jan 26, 2021
  • کیا سود ناگزیر ہے؟

    Jan 26, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 26, 2021
  • ابا جی، ڈیڈی اور پاپا

    Jan 26, 2021
  • پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 

    Jan 26, 2021
  • 1

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 2

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • 3

    ملازمین کی تنخواہوں اور نپشن میں اضافہ کیا جائے 

  • 4

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 5

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 4

    ایثارووفاء

  • 5

    دعوت وتربیت 

  • 1

     خیرسگالی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    وحدت

  • 5

    حمایت

  • 1

    لذتِ گفتار

  • 2

    اقبال

  • 3

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 4

    شمع 

  • 5

    لذت

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 5

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

  • 2

    امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ

  • 3

    شہر میں برائلر گوشت اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ ، فارمی انڈوں کی قیمت ...

  • 4

    وزیراعظم کا کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے لئے 5 نکاتی ایجنڈا

  • 5

    فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے پنجاب صاف پانی کمپنی کے اکاﺅنٹ کومنجمد کر کے ود ہولڈنگ ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group