A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

امریکی ریاست فلوریڈا فائرنگ : کھیل ہی  کھیل میں  4 افراد کی جان  چلی  گئی، متعدد زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا فائرنگ : کھیل ہی  کھیل میں  4 افراد کی جان  چلی  گئی، متعدد زخمی

Aug 27, 2018 | 09:38

ویب ڈیسک

 . امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ولی میں وڈیو گیمز ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وڈیو گیم ہارنے والے شخص نے دیگر افراد پر فائرنگ کی، اور خود کشی کر لی، ٹورنامنٹ براہ راست نشر کیا جارہا تھا۔حکام کے مطابق فائرنگ میں مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا جبکہ واقعے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہن کر صورت حال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے تاہم جیسکن ول پولیس نے لوگوں کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں