کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کوےت میں ایک اور اڑھائی سالہ بچی سوائن فلو کے باعث جاں بحق ہو گئی کوےت میں سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی جبکہ ابھی سوائن فلو کے چار مریض انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں ہیں اور موت و حےات کی کشمکش میں ہیں۔ کوےت سوائن فلو سے متاثرین کی تعدا تقریباً چھ سو کے قریب پہنچ چکی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024