A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: category_data

Filename: frontend_ver3/Templating_engine.php

Line Number: 35

غیر اخلاقی کالز‘ ایس ایم ایس کرنیوالے کو بلیک لسٹ کر دیا جائیگا‘ ریگولیشن ایکٹ جاری

27 اگست 2009
اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) پی ٹی اے نے غیر اخلاقی کالز اور ایس ایم ایس سے بچاﺅ کیلئے ریگولیشن 2009ء ایکٹ جاری کردیا ہے جس کے تحت 60 دن کے اندر غیراخلاقی کالز اور ایس ایم ایس میں ملوث صارفین کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ مقررہ مدت کے دوران تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو پی ٹی اے کی طرف سے کمیونیکیشن کنٹرول کے سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔