امریکی محکمہ امیگریشن کے بلوچستان کو الگ ملک قرار دینے پر پاکستانی شہریوں کی تشویش

27 اگست 2009
نیویارک (طیبہ ضیا) محکمہ امیگریشن کی ویب سائٹ پر پتہ کی تبدیلی کے فار AR-11 میں ملک والے خانے یں بلوچستان کا نام بھی لکھا ہوا ہے جبکہ بریکٹ میں پاکستان کا نام بھی لکھ دیا گیا ہے تاکہ واضح ہو سکے کہ بلوچستان کا ہمسایہ ملک ہے۔ امیگریشن فارم میں بلوچستان کو ایک ملک کا درجہ دینا تشویشناک ہے‘ اس سلسلے میں پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ اس حساس معاملہ کو سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے نوٹس میں لایا گیا ہے تاہم ابھی تک تسلی بخش جواب موصول نہیں ہو سکا۔ اس پر پاکستانی شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
تشویش