لاہور (کلچرل رپورٹر) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے گزشتہ روز نجی ٹی وی پر دکھائے جانے والے اداکارہ و کمپیئر وینا ملک کے معروف ٹی وی شو میں شرکت کی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے وینا ملک کی اداکاری کی تعریف کی اور انہیں بلوچستان کے دورے کی دعوت دی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024