زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، نوجوان قتل  

Apr 27, 2025

تلہ گنگ(نامہ نگار) تھوہا محرم خان کی ڈھوک سدرکی میں زمین کے تنازعہ پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا مقتول 23 سالہ حامد حسین کو سر میں گولی لگی جس سے  وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا   ڈی ایس پی تلہ گنگ سرکل یاسر مطلوب کیانی، ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ راجہ  عماد حسین ہمراہ فورس فوری موقع پر پہنچے نعش کو قبضہ میں لے کر بغرض پوسٹمارٹم  ہسپتال منتقل کر دیا  ۔

مزیدخبریں