ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار

Apr 27, 2025

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پیرودہائی پولیس نے ملزم مجیب سے پستول 30 بورمعہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم معاویہ سے پستول 30 بورمعہ ایمونیشن، چکلالہ پولیس نے ملزم ندیم سے پستول 30 بورمعہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس نے ملزم سجاد سے پستول 30 بور برآمد کرلئے ۔

مزیدخبریں