سانحہ ماڈل ٹاوٗن کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی

Apr 27, 2025

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاوٗن کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کر دی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر پاکستان عوامی تحریک کے گواہان کو طلب کر لیا، استغاثہ میں پولیس پر پاکستان پر عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت کا الزام لگایا ہے۔

مزیدخبریں