بھوئے آصل: موٹر سائیکل اور  رکشہ میں تصادم‘ نوجوان جاں بحق

Apr 27, 2025

بھوئے آصل( نامہ نگار) موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مین رائے ونڈ روڑ ظفرکے پھاٹک کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم سے موٹر سائیکل سوار 20 سالہ عثمان ڈوگر جاں بحق ہو گیا جبکہ ساتھی شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

مزیدخبریں