دلہن لینے پاکستان آنے والا بھارتی دولہا  واہگہ بارڈر سے خالی ہاتھ واپس لوٹ گیا 

Apr 27, 2025

  لاہور  (آئی این پی )دلہنیا لینے پاکستان آنے والاراجھستان سے تعلق رکھنے والا بھارتی دولہا واہگہ بارڈر سے خالی ہاتھ واپس چلا گیا، شینتن سنگھ دلہن لینے آرہا تھا  سرحدی حکام نے آگے بڑھنے سے روک دیا۔

مزیدخبریں