لاہور(سپورٹس رپورٹر)پہلی آئی ٹی بی اے بحریہ یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ لیگ آج شروع ہو گی اسلام آباد ٹین پن بالنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور بحریہ یونیورسٹی کے تعاون سے پہلی آئی ٹی بی اے بحریہ یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ لیگ آج سے ایف سیون مرکز میں شروع ہو گی۔ ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر دانیال اعجاز کے مطابق لیگ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور لیگ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
پہلی آئی ٹی بی اے بحریہ یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ لیگ آج شروع ہو گی
Apr 27, 2025