امریکہ ،پولینڈ اور ہالینڈ کو جدید اینٹی ریڈی ایشن  کروز میزائل فروخت کرے گا، بل منظور

Apr 27, 2024

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے، پولینڈ اور ہالینڈ کو جدید اینٹی ریڈی ایشن کروز میزائل (AARGM-ER) کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پولینڈ اور ہالینڈ کے لئے جدید کروز میزائلوں کی فروخت کا بِل منظور ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں