افغانستان:طالبان کے حملے میں 5 افراد ہلاک Apr 27, 2020 | 17:28 5:28 PM, April 27, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ضلعی گورنر محبوب اللہ سیدی نے کہا کہ طالبان کے ایک گروپ نے ضلع امام صاحب کے علاقے نوآباد میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک