ادکار وگلوکار علی ظفر نے رمضان المبا رک میں اپنی روح کو پاک کرنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ آئیے ہم رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے کے اصل جوہر سے مربوط ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایک گہری سطح پر اپنے خالق حقیقی سے جڑیں، اپنے عمل اور لفظوں سے اپنے روح کو پاک کریں۔ اس رحمتوں والے مہینے میں اچھے اور نیک کام کریں اور دوسروں کی مدد کریں۔انہوں نے کہا عبادات کرکے ڈھیروں دعائیں مانگیں، اللہ اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل کریں گے۔ اس مقدس مہینے کی بدولت کورونا وائرس سے بنے حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38