محمد آصف پی سی بی پر پھٹ پڑے۔ پی سی بی ڈبل سٹینڈرڈ کی گیم کر رہا ہے، ایک ہی ٹیم کو کھیلاۓ جارہے ہیں ،ٹی ٹونٹی کی ٹیم انگلینڈ بھیج دی گئی ہے اور توقع ٹیسٹ جیتنے کی جارہی ہے، انگلینڈ میں پاکستان کو ہمیشہ مشکلات ہوئی ہیں ،ٹی ٹونٹی کے اوپنرز سے ٹیسٹ میچ جیتنے گئے ہیں ،سات میچز میں 45 وکٹیں لینے والا کھلاڑی ہوں،مسلسل نظرانداز کرنا سجھ سے بالاتر ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024