چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی ، و ہ ایک روزہ دورے پر پشاور چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطا بق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کی وہ ایک روزہ دورے پر پشاور چلے گئے جہاں انہوں نے یوتھ اسمبلی سے خطاب کیا اور پشاور میں صوبائی وزرا، ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے بھی ملاقات کی ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38