شمالی وزیرستان میں دستی بم حملے میں2 افراد جاں بحق اور30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل سیدگی میں شادی کی تقریب میں نا معلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، دستی بم حملے میں 2افراد جاں بحق اور30 زخمی ہو گئے ہیں۔دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024