محکمہ لوکل گورنمنٹ نے بلدیاتی اداروں سے آمدنی اور خرچ کی تفصیل مانگ لی
ملتان (خبر نگار خصوصی) لوکل گورنمنٹ پنجاب ن صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں سے آمدنی و اخراجات کی تفصیل مانگ لی ہے یکم جولائی 2017 سے مارچ 2018 تک کی تفصیل فوری طور پر دینے کی ہدایت کی گئی ہے معلوم ہوا ہے کہ متعدد اداروں میں بجٹ کے مطابق اہداف حاصل نہیں کئے جا سکے ۔