یکم مئی کو سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ا دارے بند رہیں گے Apr 27, 2018 9:42 AM, April 27, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (اے پی پی) یکم مئی کو عام تعطیل کے باعث سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+