ڈی جی نیب ملتان نے شہریوں کی شکایات سنیں‘ متعلقہ افسران کو کارروائی کا حکم
ملتان (کرائم رپورٹر) ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمن نے گزشتہ روز نیب آفس میں شہریوں کی شکایات سنیں اس موقع پر مختلف علاقوں سے 22 افراد نے محکمہ ریونیو ‘ فراڈ اور ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے والوں کے خلاف درخواستیں جن پر کارروائی کے لئے ڈی جی نیب نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کر دیں۔