تعلیمی بورڈ ملتان کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس‘ متعدد اقدامات بارے بحث
ملتان( نمائندہ نوائے وقت )کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن وچیئر مین تعلیمی بو رڈ ملتا ن کی زیر صدا ر ت 245 ویںتعلیمی بو رڈ کے بورڈ آ ف گورنر ز کا اجلا س گز شتہ روز تعلیمی بو رڈ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہو اجس میں 344 ویںبورڈ آ ف گورنر زاجلاس کے منٹس کی منظو ری دی گئی جبکہ آ کشن رپورٹ ،انویسٹمنٹ آ ف بورڈز فنڈز ،پنجا ب بو رڈ آ ف چیئر مینز کے ایڈ یشنل بجٹ ، ہائوس رینٹ کے بقا یا جا ت کی اد ائیگی ،پیپرز سیٹیرز کی تقر ر ی کے قوا ئد و ضو ابط ،ٹا پ پوزیشن ہولڈر کی جوابی کاپیوں کی ری چیکنگ ،ریگو لر ایمپلا ئز کے الا ئو نسز ،قانو نی معاونت فر اہم کر نے والے وکلا ء کیلئے معاوضے ،سرٹیفکیٹس کے اجر اء ،10 ویں اور 12 ویں کلا سز کے کو رس کمیٹی کی تشکیل ، مختلف چیئپٹرز کے قوانین ،ایڈ میشن فارم کی تصد یق با رے تر امیم ،ریذیڈ نٹ انسپکٹرز کے کلسٹرر سنٹر کے معاوضے میں اضا فے با رے اقدامات پر بھی بحث کی گئی ۔اجلاس میں امتحا نا ت کے تمام کلسٹرر سنٹر میں قائم تمام امتحا نی سنٹرو ں کیلئے الگ الگ ریذ یڈ نٹ ا نسپکٹرز لگا نے کی بھی منظو ر ی دی گئی ،اجلاس میں سیکر ٹر ی ملتا ن بو رڈ کستو ریٰ جی شا د ،کنٹرولر ملتا ن بو رڈ ڈا کٹر ظفر ،پر وفیسر تہمینہ مظہر ، پروفیسر جیسیکا علی ،مسز قر ۃ العین ،عبدالغنی ،میا ں شمیم احمد ،منظو ر احمد اور دیگر ممبر ان نے بھی شر کت کی ۔